: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیویارک… این جی ٹی…ایک امریکی کمپنی نے پوری دنیا کو وائی فائی کے ذریعے انٹرنیٹ کی سہولت مفت فراہم کرنے کے منصوبے پر کام کرنے کا اعلان کیا ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ سیٹلائیٹ کے ذریعے دنیا بھر میں انٹرنیٹ فراہم کریں گے جو مفت استعمال
کیا جا سکے گا۔ اس ٹیکنالوجی کے بعد افریقہ کے گھنے جنگلات میں بیٹھا انسان بھی انٹرنیٹ کو اْسی طرح استعمال کرے گا جس طرح کوئی شخص امریکہ میں بیٹھ کر انٹرنیٹ چلا رہا ہو۔ کمپنی کے مطابق یہ کافی مہنگا پراجیکٹ ہے لیکن جلد ہی اس پر کام شروع کر دیا جائے گا جس کے بعد انٹرنیٹ سب کی دسترس میں ہوگا اور وہ بھی بالکل مفت۔